Jamia al-Tirmidhi Hadith 1323 (سنن الترمذي)

[1323] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3578) ابن ماجہ (2309)

انوار الصحیفہ ص 223

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ سَأَلَ الْقَضَاءَ وُكِلَ إِلَی نَفْسِہِ وَمَنْ أُجْبِرَ عَلَيْہِ يُنْزِلُ اللہُ عَلَيْہِ مَلَكًا فَيُسَدِّدُہُ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو قضا کا مطالبہ کرتاہے وہ اپنی ذات کے حوالے کردیاجاتاہے(اللہ کی مدداس کے شامل حال نہیں ہوتی) اورجس کو جبراً قاضی بنایا جاتاہے،اللہ اس کے پاس ایک فرشتہ بھیجتا ہے جو اُسے راہ راست پررکھتاہے۔