Jamia al-Tirmidhi Hadith 1344 (سنن الترمذي)

[1344]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَضَی بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاہِدِ

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے ایک گواہ اورمدی کی قسم سے (مدعی کے حق میں) فیصلہ دیا۔