Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 136 (سنن الترمذي)

[136] إسنادہ ضعیف

ابو داود (266)

انوار الصحیفہ ص 193

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ عَنْ خُصَيْفٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ فِي الرَّجُلِ يَقَعُ عَلَی امْرَأَتِہِ وَہِيَ حَائِضٌ قَالَ يَتَصَدَّقُ بِنِصْفِ دِينَارٍ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اس آدمی کے بارے میں جو اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں جماع کرتاہے فرمایا: وہ آدھا دینار صدقہ کرے۔