Jamia al-Tirmidhi Hadith 148 (سنن الترمذي)
[148]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
قَالَ سَعِيدٌ: قَالَ سُفْيَانُ: وَحَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ نَحْوَ ہَذَا. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،وَابْنِ عَبَّاسٍ،وَوَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ. قَالَ أَبُوعِيسَی: وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ بَعْضِ أَہْلِ الْعِلْمِ،وَہُوَ قَوْلُ أَحْمَدَ،وَإِسْحَاقَ. وَقَدْ رَوَی يُونُسُ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُبَيْدِاللہِ بْنِ عَبْدِاللہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ.
اس سند سے انس بن مالک سے بھی اسی طرح کی حدیث مروی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں عبداللہ بن مسعود،ابن عباس اور واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-بعض اہل علم کااسی پر عمل ہے،یہی احمد اور اسحاق بن راہویہ کابھی قول ہے۔