Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 175 (سنن الترمذي)

[175]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الَّذِي تَفُوتُہُ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَہْلَہُ وَمَالَہُ وَفِي الْبَاب عَنْ بُرَيْدَةَ وَنَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاہُ الزُّہْرِيُّ أَيْضًا عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جس سے عصر فوت ہوگئی گویا اس کا گھر اور مال لٹ گیا۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں بریدہ اور نوفل بن معاویہ رضی اللہ عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔