Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 243 (سنن الترمذي)

[243]حسن

مشکوۃ المصابیح (815)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ وَيَحْيَی بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ سُبْحَانَكَ اللہُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَی جَدُّكَ وَلَا إِلَہَ غَيْرُكَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُہُ مِنْ حَدِيثِ عَائِشَةَ إِلَّا مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ وَحَارِثَةُ قَدْ تُكُلِّمَ فِيہِ مِنْ قِبَلِ حِفْظِہِ وَأَبُو الرِّجَالِ اسْمُہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَدِينِيُّ

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرمﷺ جب صلاۃ شروع کرتے تو سُبْحَانَکَ اللّہُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلاَ إِلَہَ غَیْرُکَ کہتے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث صرف اسی سند سے جانتے ہیں،۲-حارثہ کے حفظ کے تعلق سے کلام کیاگیا ہے۔