Jamia al-Tirmidhi Hadith 253 (سنن الترمذي)
[253]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ خَفْضٍ وَرَفْعٍ وَقِيَامٍ وَقُعُودٍ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَنَسٍ وَابْنِ عُمَرَ وَأَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ وَأَبِي مُوسَی وَعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَيْہِ عِنْدَ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ مِنْہُمْ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ وَعَلِيٌّ وَغَيْرُہُمْ وَمَنْ بَعْدَہُمْ مِنْ التَّابِعِينَ وَعَلَيْہِ عَامَّةُ الْفُقَہَاءِ وَالْعُلَمَاءِ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ہرجھکنے،اٹھنے،کھڑے ہونے اوربیٹھنے کے وقت اللہ اکبر کہتے ۱؎ اور ابوبکرا ورعمر رضی اللہ عنہما بھی۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوہریرہ،انس،ابن عمر،ابومالک اشعری،ابوموسیٰ،عمران بن حصین،وائل بن حجر اور ابن عباس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-صحابہ کرام کا جن میں ابوبکر،عمر،عثمان علی رضی اللہ عنہم وغیرہ شامل ہیں اور ان کے بعدکے تابعین کاعمل اسی پر ہے اور اسی پر اکثر فقہا ء وعلماء کا عمل بھی ہے۔