Jamia al-Tirmidhi Hadith 263 (سنن الترمذي)
[263]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
قَالَ: و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ،عَنْ شُعْبَةَ: نَحْوَہُ. وَقَدْ رُوِيَ عَنْ حُذَيْفَةَ ہَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ ہَذَا الْوَجْہِ أَنَّہُ صَلَّی بِاللَّيْلِ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ،فَذَكَرَ الْحَدِيثَ
اس سند سے بھی شعبہ سے اسی طرح مروی ہے۔حذیفہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث دوسری سندوں سے بھی مروی ہے کہ انہوں نے نبی اکرمﷺ کے ساتھ صلاۃِ تہجد پڑھی،پھر روای نے پوری حدیث ذکر کی۔