Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 273 (سنن الترمذي)

[273]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أُمِرَ النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا يَكُفَّ شَعْرَہُ وَلَا ثِيَابَہُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ کو حکم دیا گیا کہ آپ سات اعضاء پر سجدہ کریں اوراپنے بال اورکپڑے نہ سمیٹیں۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔