Jamia al-Tirmidhi Hadith 276 (سنن الترمذي)
[276]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَال سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلَا يَبْسُطَنَّ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْہِ فِي الصَّلَاةِ بَسْطَ الْكَلْبِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: سجدے میں اپنی ہیئت درمیانی رکھو،تم میں سے کوئی صلاۃ میں اپنے دونوں ہاتھ کتے کی طرح نہ بچھائے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔