Jamia al-Tirmidhi Hadith 277 (سنن الترمذي)
[277]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ،أَخْبَرَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ،حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ،عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ عَجْلاَنَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ،عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَ بِوَضْعِ الْيَدَيْنِ وَنَصْبِ الْقَدَمَيْنِ
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے دونوں ہاتھوں کو (زمین پر)رکھنے اور دونوں پاؤں کوکھڑے رکھنے کا حکم دیاہے۔