Jamia al-Tirmidhi Hadith 305 (سنن الترمذي)
[305]إسنادہ صحیح
عبد الحمید بن جعفر ثقۃ وثقہ الجمھور ومحمد بن عمرو بن عطاء سمعہ من أبي حمید وغیرہ، و أعل بما لا یقدح مشکوۃ المصابیح (801)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ الْحُلْوَانِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ قَال سَمِعْتُ أَبَا حُمَيْدٍ السَّاعِدِيَّ فِي عَشَرَةٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ مِنْہُمْ أَبُو قَتَادَةَ بْنُ رِبْعِيٍّ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ بِمَعْنَاہُ وَزَادَ فِيہِ أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ ہَذَا الْحَرْفَ قَالُوا صَدَقْتَ ہَكَذَا صَلَّی النَّبِيُّ ﷺ قَالَ أَبُو عِيسَی زَادَ أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ ہَذَا الْحَرْفَ قَالُوا صَدَقْتَ ہَكَذَا صَلَّی النَّبِيُّ ﷺ
محمد بن عمروبن عطاء کہتے ہیں کہ میں نے ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو دس صحابہ کرام کی موجودگی میں جن میں ابوقتادہ بن ربعی بھی تھے،کہتے سنا،پھر انہوں نے یحییٰ بن سعید کی حدیث کی طرح اسی مفہوم کی حدیث ذکرکی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس حدیث میں ابوعاصم ضحاک بن مخلد نے عبدالحمید بن جعفرکے واسطے سے اس لفظ کا اضافہ کیا ہے کہ (نبی اکرمﷺکی صلاۃ والی اس صفت وکیفیت کوسننے والے)صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کہاکہ آپ نے صحیح کہا،نبی اکرمﷺ اسی طرح صلاۃ پڑھتے تھے۔