Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 310 (سنن الترمذي)

[310]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَرَأَ فِي الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے عشاء میں سورۂوَالتِّینِ وَالزَّیْتُونِ پڑھی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔