Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 314 (سنن الترمذي)

[314] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (717)

لیث بن أبي سلیم ضعیف

وحدیث مسلم (713) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 198

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ لَيْثٍ،عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ الْحَسَنِ،عَنْ أُمِّہِ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْحُسَيْنِ،عَنْ جَدَّتِہَا فَاطِمَةَ الْكُبْرَی قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ صَلَّی عَلَی مُحَمَّدٍ وَسَلَّمَ،وَقَالَ: رَبِّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي،وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ،وَإِذَا خَرَجَ صَلَّی عَلَی مُحَمَّدٍ وَسَلَّمَ،وَقَالَ: رَبِّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ فَضْلِكَ.

فاطمہ بنت حسین اپنی دادی فاطمہ کبریٰ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ جب مسجد میں داخل ہوتے تو محمد(ﷺ) پردرود وسلام بھیجتے اور یہ دعاپڑھتے: رَبِّ اغْفِرْ لِی ذُنُوبِی وَافْتَحْ لِی أَبْوَابَ رَحْمَتِکَ (اے میرے رب! میرے گناہ بخش دے اور اپنی رحمت کے دروازے میرے لیے کھول دے) اور جب نکلتے تو محمد(ﷺ)پر صلاۃ (درود) وسلام بھیجتے اوریہ کہتے:رَبِّ اغْفِرْ لِی ذُنُوبِی وَافْتَحْ لِی أَبْوَابَ فَضْلِکَ (اے میرے رب! میرے گناہ بخش دے اور اپنے فضل کے دروازے میرے لیے کھول دے)