Jamia al-Tirmidhi Hadith 392 (سنن الترمذي)
[392]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی الظُّہْرَ خَمْسًا فَقِيلَ لَہُ أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے ظہر پانچ رکعت پڑھی تو آپ سے پوچھاگیا: کیاصلاۃ بڑھا دی گئی ہے؟ (یعنی چار کے بجائے پانچ رکعت کردی گئی ہے) تو آپ نے سلام پھیرنے کے بعد دوسجدے کئے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔