Jamia al-Tirmidhi Hadith 393 (سنن الترمذي)
[393]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ سَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّہْوِ بَعْدَ الْكَلَامِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ مُعَاوِيَةَ وَعَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺنے سہو کے دونوں سجدے بات کرنے کے بعدکئے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے ۱ ؎،۲-اس باب میں معاویہ،عبداللہ بن جعفر اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔ وضاحت ۱ ؎: یہ حکم نیچے والی حدیث میں موجودہے۔