Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 414 (سنن الترمذي)

[414]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ ثَابَرَ عَلَی ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً مِنْ السُّنَّةِ بَنَی اللہُ لَہُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ أَرْبَعِ رَكَعَاتٍ قَبْلَ الظُّہْرِ وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَہَا وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَاءِ وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَبِي مُوسَی وَابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ وَمُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ قَدْ تَكَلَّمَ فِيہِ بَعْضُ أَہْلِ الْعِلْمِ مِنْ قِبَلِ حِفْظِہِ

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو بارہ رکعت سنت ۱؎ پرمداومت کرے گا اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا: چار رکعتیں ظہر سے پہلے ۲؎،دورکعتیں اس کے بعد،دورکعتیں مغرب کے بعد،دورکعتیں عشاء کے بعد اور دورکعتیں فجر سے پہلے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث اس سند سے غریب ہے،۲-سندمیں مغیرہ بن زیاد پر بعض اہل علم نے ان کے حفظ کے تعلق سے کلام کیا ہے،۳-اس باب میں ام حبیبہ،ابوہریرہ،ابوموسیٰ اور ابن عمر رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔