Jamia al-Tirmidhi Hadith 427 (سنن الترمذي)
[427]صحیح
مشکوۃ المصابیح (1167)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الشُّعَيْثِيِّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ صَلَّی قَبْلَ الظُّہْرِ أَرْبَعًا وَبَعْدَہَا أَرْبَعًا حَرَّمَہُ اللہُ عَلَی النَّارِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ ہَذَا الْوَجْہِ
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھیں اللہ اسے جہنم کی آگ پر حرام کردے گا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن غریب ہے،۲-اوریہ اس سند کے علاوہ دوسری سندوں سے بھی مروی ہے۔