Jamia al-Tirmidhi Hadith 428 (سنن الترمذي)
[428]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يُوسُفَ التِّنِّيسِيُّ الشَّأْمِيُّ حَدَّثَنَا الْہَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ ہُوَ ابْنُ الْحَارِثِ عَنْ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ قَال سَمِعْتُ أُخْتِي أُمَّ حَبِيبَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ ﷺ تَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ ﷺ يَقُولُ مَنْ حَافَظَ عَلَی أَرْبَعِ رَكَعَاتٍ قَبْلَ الظُّہْرِ وَأَرْبَعٍ بَعْدَہَا حَرَّمَہُ اللہُ عَلَی النَّارِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ وَالْقَاسِمُ ہُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُكْنَی أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَہُوَ مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ وَہُوَ ثِقَةٌ شَأْمِيٌّ وَہُوَ صَاحِبُ أَبِي أُمَامَةَ
عنبسہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنی بہن ام المو منین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کوکہتے سنا کہ میں نے رسول اللہﷺ کوفرماتے سناہے کہ جس نے ظہر سے پہلے کی چاررکعتوں اور اس کے بعد کی چار رکعتوں پر محافظت کی تو اللہ اس کو جہنم کی آگ پر حرام کردے گا۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث اس سندسے حسن صحیح غریب ہے،۲-قاسم دراصل عبدالرحمٰن کے بیٹے ہیں۔ان کی کنیت ابوعبدالرحمٰن ہے،وہ عبدالرحمٰن بن خالد بن یزید بن معاویہ کے مولیٰ اورثقہ ہیں،شام کے رہنے والے او ر ابوامامہ کے شاگرد ہیں۔