Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 430 (سنن الترمذي)

[430]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (1170)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ وَأَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدَّوْرَقِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ مِہْرَانَ سَمِعَ جَدَّہُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ رَحِمَ اللہُ امْرَأً صَلَّی قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ حَسَنٌ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم کرے جس نے عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب حسن ہے۔