Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 465 (سنن الترمذي)

[465]صحیح

مشکوۃ المصابیح (1279)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ نَامَ عَنْ الْوِتْرِ أَوْ نَسِيَہُ فَلْيُصَلِّ إِذَا ذَكَرَ وَإِذَا اسْتَيْقَظَ

ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جووتر پڑھے بغیر سوجائے،یااسے پڑھنا بھول جائے تو جب یاد آئے یاجاگے پڑھ لے ۔