Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 476 (سنن الترمذي)

[476] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1382)

النھاس بن قھم ضعیف (تقریب: 7197)

انوار الصحیفہ ص 201

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ نَہَّاسِ بْنِ قَہْمٍ عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ حَافَظَ عَلَی شُفْعَةِ الضُّحَی غُفِرَ لَہُ ذُنُوبُہُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رَوَی وَكِيعٌ وَالنَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ الْأَئِمَّةِ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَہَّاسِ بْنِ قَہْمٍ وَلَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِہِ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے چاشت کی دو رکعتوں کی محافظت کی،اس کے گناہ بخش دئے جائیں گے،اگرچہ وہ سمند ر کے جھاگ کے برابرہوں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: وکیع،نضربن شمیل اوردوسرے کئی ائمہ نے یہ حدیث نہاس بن قہم سے روایت کی ہے۔اور ہم نہاس کو صرف ان کی اسی حدیث سے جانتے ہیں۔