Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 477 (سنن الترمذي)

[477] إسنادہ ضعیف

عطیۃ العوفي ضعیف مدلس

انوار الصحیفہ ص 201

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ كَانَ نَبِيُّ اللہِ ﷺ يُصَلِّي الضُّحَی حَتَّی نَقُولَ لَا يَدَعُ وَيَدَعُہَا حَتَّی نَقُولَ لَا يُصَلِّي قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی اکرمﷺ چاشت کی صلاۃ پڑھتے تھے۔یہاں تک کہ ہم کہتے کہ آپ اسے نہیں چھوڑیں گے،اور آپ اسے چھوڑدیتے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ اب اسے نہیں پڑھیں گے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔