Jamia al-Tirmidhi Hadith 487 (سنن الترمذي)
[487]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لَا يَبِعْ فِي سُوقِنَا إِلَّا مَنْ قَدْ تَفَقَّہَ فِي الدِّينِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ عَبَّاسٌ ہُوَ ابْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَالْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ہُوَ ابْنُ يَعْقُوبَ وَہُوَ مَوْلَی الْحُرَقَةِ وَالْعَلَاءُ ہُوَ مِنْ التَّابِعِينَ سَمِعَ مِنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَغَيْرِہِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَعْقُوبَ وَالِدُ الْعَلَاءِ وَہُوَ أَيْضًا مِنْ التَّابِعِينَ سَمِعَ مِنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ وَابْنِ عُمَرَ وَيَعْقُوبَ جَدُّ الْعَلَاءِ ہُوَ مِنْ كِبَارِ التَّابِعِينَ أَيْضًا قَدْ أَدْرَكَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَرَوَی عَنْہُ
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہمارے بازار میں کوئی خرید وفروخت نہ کرے جب تک کہ وہ دین میں خوب سمجھ نہ پیدا کرلے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن غریب ہے،۲-علاء بن عبدالرحمٰن بن یعقوب یہ باپ بیٹے اور دادا تینوں تابعی ہیں،علاء کے دادا اور یعقوب کبار تابعین میں سے ہیں،انہوں نے عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کو پایاہے اور ان سے روایت بھی کی ہے ۲؎۔