Jamia al-Tirmidhi Hadith 492 (سنن الترمذي)
[492]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ:مَنْ أَتَی الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ،وَأَبِي سَعِيدٍ،وَجَابِرٍ،وَالْبَرَاءِ،وَعَائِشَةَ،وَأَبِي الدَّرْدَاءِ۔قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کہ انہوں نے نبی اکرمﷺکوفرماتے سنا: جوجمعہ کی صلاۃ کے لیے آئے اُسے چاہئے کہ (پہلے) غسل کرلے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس بات میں عمر،ابوسعیدخدری،جابر،براء،عائشہ اورابوالدرداء سے بھی احادیث آئی ہیں۔