Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 494 (سنن الترمذي)

[494]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرَوَاہُ يُونُسُ وَمَعْمَرٌ،عَنْ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،بَيْنَمَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ دَخَلَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ: أَيَّةُ سَاعَةٍ ہَذِہِ؟! فَقَالَ: مَا ہُوَ إِلاَّ أَنْ سَمِعْتُ النِّدَاءَ وَمَا زِدْتُ عَلَی أَنْ تَوَضَّأْتُ،قَالَ: وَالْوُضُوءُ أَيْضًا،وَقَدْ عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَمَرَ بِالْغُسْلِ. حَدَّثَنَا بِذَلِكَ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنْ الزُّہْرِيِّ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ عمربن خطاب رضی اللہ عنہ جمعہ کے روزخطبہ دے رہے تھے کہ اسی دوران صحابہ میں سے ایک شخص ۱؎ (مسجدمیں)داخل ہوئے،توعمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: یہ کون ساوقت،(آنے کا)ہے؟ توانہوں نے کہا: میں نے صرف اتنی دیر کی کہ اذان سنی اوربس وضوکرکے آگیا ہوں،اس پرعمر رضی اللہ عنہ نے کہا: تم نے صرف (وضوہی پر اکتفاکیا) حالانکہ تمہیں معلوم ہے کہ رسول اللہﷺنے غسل کا حکم دیا ہے؟!۔