Jamia al-Tirmidhi Hadith 495 (سنن الترمذي)
[495]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
قَالَ: وَحَدَّثَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ،أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحٍ عَبْدُاللہِ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ يُونُسَ،عَنْ الزُّہْرِيِّ بِہَذَا الْحَدِيثِ وَرَوَی مَالِكٌ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ قَالَ: بَيْنَمَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ،فَذَكَرَ ہَذَا الْحَدِيثَ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَسَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ ہَذَا؟ فَقَالَ: الصَّحِيحُ حَدِيثُ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ. قَالَ مُحَمَّدٌ: وَقَدْ رُوِيَ عَنْ مَالِكٍ أَيْضًا،عَنْ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،نَحْوُ ہَذَا الْحَدِيثِ
اس سندسے بھی زہری سے یہی حدیث مروی ہے۔اورمالک نے بھی یہ حدیث بطریق:عن الزہری،عن سالم،روایت کی ہے،وہ سالم بن عمر کہتے ہیں کہ عمربن خطاب رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے،آگے انہوں نے پوری حدیث ذکرکی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: میں نے اس سلسلے میں محمدبن اسماعیل بخاری سے پوچھا تو انہوں نے کہا: صحیح زہری کی حدیث ہے جسے انہوں نے بطریق:سالم عن أبیہ روایت کی ہے۔محمدبن اسماعیل بخاری کہتے ہیں کہ مالک سے بھی اسی حدیث کی طرح مروی ہے،انہوں نے بطریق: الزہری،عن سالم،عن أبیہبھی روایت کی ہے۔