Jamia al-Tirmidhi Hadith 514 (سنن الترمذي)
[514]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (1393)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ وَعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ حَدَّثَنِي أَبُو مَرْحُومٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ الْحِبْوَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو مَرْحُومٍ اسْمُہُ عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مَيْمُونٍ وَقَدْ كَرِہَ قَوْمٌ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ الْحِبْوَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ وَرَخَّصَ فِي ذَلِكَ بَعْضُہُمْ مِنْہُمْ عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ وَغَيْرُہُ وَبِہِ يَقُولُ أَحْمَدُ وَإِسْحَقُ لَا يَرَيَانِ بِالْحِبْوَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ بَأْسًا
معاذبن انس جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے جمعہ کے دن جب کہ امام خطبہ دے رہا ہو گھٹنوں کوپیٹ کے ساتھ ملاکربیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-عام اہل علم نے جمعہ کے دن حبوہ کومکروہ جاناہے،اوربعض نے اس کی رخصت دی ہے،انہیں میں سے عبداللہ بن عمروغیرہ ہیں۔احمداوراسحاق بن راہویہ بھی یہی کہتے ہیں،یہ دونوں امام کے خطبہ دینے کی حالت میں حبوہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے ۱؎۔