Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 538 (سنن الترمذي)

[538]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أَبَانَ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْبَجَلِيِّ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ وَہُوَ ابْنُ عُمَرَ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ خَرَجَ فِي يَوْمِ عِيدٍ فَلَمْ يُصَلِّ قَبْلَہَا وَلَا بَعْدَہَا وَذَكَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ فَعَلَہُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ عید کے دن نکلے تو انہوں نے نہ اس سے پہلے کوئی صلاۃ پڑھی اور نہ اس کے بعد اور ذکر کیاکہ نبی اکرمﷺ نے ایسے ہی کیا ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔