Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 543 (سنن الترمذي)

[543]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُفْطِرُ عَلَی تَمَرَاتٍ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ إِلَی الْمُصَلَّی قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ عید الفطر کے دن صلاۃ کے لیے نکلنے سے پہلے چند کھجوریں کھالیتے تھے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔