Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 551 (سنن الترمذي)

[551] إسنادہ ضعیف

عطیۃ العوفي: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 204

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ الظُّہْرَ فِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَبَعْدَہَا رَكْعَتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَقَدْ رَوَاہُ ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطِيَّةَ وَنَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرمﷺ کے ساتھ سفر میں ظہر کی دورکعتیں پڑھیں اور اس کے بعد دورکعتیں۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-ابن ابی لیلیٰ نے یہ حدیث عطیہ اور نافع سے روایت کی ہے اور ان دونوں نے ابن عمر سے۔