Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 562 (سنن الترمذي)

[562]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (1490)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عِبَادٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ صَلَّی بِنَا النَّبِيُّ ﷺ فِي كُسُوفٍ لَا نَسْمَعُ لَہُ صَوْتًا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ سَمُرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ ذَہَبَ بَعْضُ أَہْلِ الْعِلْمِ إِلَی ہَذَا وَہُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ

سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے ہمیں گرہن کی صلاۃ پڑھائی توہم آپ کی آوازنہیں سن پارہے تھے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-سمرہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی روایت ہے،۳-بعض اہل علم اسی طرف گئے ہیں۔اور یہی شافعی کا بھی قول ہے۔