Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 568 (سنن الترمذي)

[568] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1055)

عمر الدمشقي: مجہول (تقریب: 4886) وبینہ وبین أم الدرداء رجل مجہول،انظر الحدیث الآتي (569)

انوار الصحیفہ ص 204

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ سَعِيدِ ابْنِ أَبِي ہِلاَلٍ عَنْ عُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: سَجَدْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ إِحْدَی عَشْرَةَ سَجْدَةً مِنْہَا الَّتِي فِي النَّجْمِ

ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کے ساتھ گیارہ سجدے کئے۔ان میں سے ایک وہ تھا جو سورۂ نجم میں ہے۔