Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 569 (سنن الترمذي)

[569] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1055)

عمر الدمشقي: مجہول (تقریب: 4886) وبینہ وبین أم الدرداء رجل مجہول

انوار الصحیفہ ص 204

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي ہِلاَلٍ عَنْ عُمَرَ،وَہُوَ ابْنُ حَيَّانَ الدِّمَشْقِيُّ،قَال: سَمِعْتُ مُخْبِرًا يُخْبِرُ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ: نَحْوَہُ بِلَفْظِہِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ سُفْيَانَ بْنِ وَكِيعٍ عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ وَہْبٍ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ،وَابْنِ عَبَّاسٍ،وَأَبِي ہُرَيْرَةَ،وَابْنِ مَسْعُودٍ،وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ،وَعَمْرِو بْنِ الْعَاصِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ أَبِي الدَّرْدَاءِ حَدِيثٌ غَرِيبٌ،لاَ نَعْرِفُہُ إِلاَّ مِنْ حَدِيثِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي ہِلاَلٍ عَنْ عُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ

اس سند سے بھی ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی اکرمﷺ سے اسی طرح انہیں الفاظ کے ساتھ روایت کرتے ہیں۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ سفیان بن وکیع کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے جسے انہوں نے عبداللہ بن وہب سے روایت کی ہے ۱؎،۲-اس باب میں علی،ابن عباس،ابوہریرہ،ابن مسعود،زید بن ثابت اور عمر و بن عاص رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-ابوالدرداء کی حدیث غریب ہے،ہم اِسے صرف سعید بن ابی ہلال کی روایت سے جانتے ہیں،اورسعیدنے عمر دمشقی سے روایت کی ہے۔