Jamia al-Tirmidhi Hadith 582 (سنن الترمذي)
[582]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ وَہُوَ أَبُو الْحَارِثِ الْبَصْرِيُّ ثِقَةٌ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ مُحَمَّدٌ ﷺ أَمَا يَخْشَی الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَہُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللہُ رَأْسَہُ رَأْسَ حِمَارٍ قَالَ قُتَيْبَةُ قَالَ حَمَّادٌ قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ وَإِنَّمَا قَالَ أَمَا يَخْشَی قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ہُوَ بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ وَيُكْنَی أَبَا الْحَارِثِ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ محمدرسول اللہﷺ نے فرمایا: کیا جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھاتاہے اس بات سے نہیں ڈر تا کہ اللہ اس کے سرکو گدھے کا سر بنادے؟۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔