Jamia al-Tirmidhi Hadith 587 (سنن الترمذي)
[587]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (998)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي ہِنْدٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَلْحَظُ فِي الصَّلاَةِ يَمِينًا وَشِمَالاً وَلاَ يَلْوِي عُنُقَہُ خَلْفَ ظَہْرِہِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ. وَقَدْ خَالَفَ وَكِيعٌ الْفَضْلَ بْنَ مُوسَی فِي رِوَايَتِہِ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ صلاۃ میں (گردن موڑے بغیر) ترچھی نظر سے دائیں اور بائیں دیکھتے تھے اور اپنی گردن اپنی پیٹھ کے پیچھے نہیں پھیرتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-وکیع نے اپنی روایت میں فضل بن موسیٰ کی مخالفت کی ہے ۱؎۔