Jamia al-Tirmidhi Hadith 588 (سنن الترمذي)
[588]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي ہِنْدٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ عِكْرِمَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَلْحَظُ فِي الصَّلاَةِ فَذَكَرَ نَحْوَہُ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ،وَعَائِشَةَ
عکرمہ کے ایک شاگرد سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ صلاۃ میں ترچھی نظرسے دیکھتے تھے۔آگے انہوں نے اسی طرح کی حدیث ذکرکی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں انس اورام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔