Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 590 (سنن الترمذي)

[590]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنْ الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ قَالَ ہُوَ اخْتِلَاسٌ يَخْتَلِسُہُ الشَّيْطَانُ مِنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے صلاۃ میں اِدھر اُدھر (گردن موڑکر) دیکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے کہا: یہ تو اچک لینا ہے،شیطان آدمی کی صلاۃ اچک لیتاہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔