Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 610 (سنن الترمذي)

[610] إسنادہ ضعیف

ابو داود (377،378) ابن ماجہ (525)

قتادۃ عنعن

وقول قتادۃ: ’’ھذا ما لم یطعما الطعام فإذا طعما غسلا جمیعًا‘‘ صحیح عنہ

انوار الصحیفہ ص 205

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ فِي بَوْلِ الْغُلَامِ الرَّضِيعِ يُنْضَحُ بَوْلُ الْغُلَامِ وَيُغْسَلُ بَوْلُ الْجَارِيَةِ قَالَ قَتَادَةُ وَہَذَا مَا لَمْ يَطْعَمَا فَإِذَا طَعِمَا غُسِلَا جَمِيعًا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ رَفَعَ ہِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ وَأَوْقَفَہُ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ وَلَمْ يَرْفَعْہُ

علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے دودھ پیتے بچے کے پیشاب کے بارے میں فرمایا: بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کاپیشاب دھویا جائے گا۔ قتادہ کہتے ہیں: یہ اس وقت تک ہے جب تک دونوں کھانا نہ کھائیں،جب وہ کھانے لگیں تو دونوں کا پیشاب دھویا جائے گا۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،ہشام دستوائی نے یہ حدیث قتادہ سے روایت کی ہے اور سعید بن ابی عروبہ نے اسے قتادہ سے موقوفاً روایت کیاہے،انہوں نے اسے مرفوع نہیں کیاہے۔