Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 612 (سنن الترمذي)

[612]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ مَيْسَرَةَ النَّحْوِيُّ عَنْ خَالِدِ بْنِ زِيَادٍ نَحْوَہُ. قَالَ أَبُو عِيسَی: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ،لاَ نَعْرِفُہُ مِثْلَ ہَذَا إِلاَّ مِنْ حَدِيثِ مُقَاتِلِ بْنِ حَيَّانَ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ

اس سند سے بھی خالد بن زیاد سے اسی طرح مروی ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے ہم اسے اس طرح مقاتل بن حیان کی سند سے جانتے ہیں انہوں نے اسے شہر بن حوشب سے روایت کیاہے ۱ ؎۔