Jamia al-Tirmidhi Hadith 613 (سنن الترمذي)
[613] إسنادہ ضعیف
ابو داود (225)
یحیی بن یعمر رواہ عن رجل عن عمار بن یاسر والرجل مجھول
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ يَعْمَرَ عَنْ عَمَّارٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَخَّصَ لِلْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَشْرَبَ أَوْ يَنَامَ أَنْ يَتَوَضَّأَ وُضُوءَہُ لِلصَّلَاةِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے جنبی کو جب وہ کھانا،پینا اور سوناچاہے اس بات کی رخصت دی کہ وہ اپنی صلاۃ کے وضو کی طرح وضو کرلے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے ۱ ؎۔