Jamia al-Tirmidhi Hadith 615 (سنن الترمذي)
[615]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
و قَالَ مُحَمَّدٌ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِاللہِ بْنِ مُوسَی عَنْ غَالِبٍ بِہَذَا.
محمدبن اسماعیل بخاری کہتے ہیں:ہم سے اسے ابن نمیر نے بیان کیاانہوں نے اسے عبید اللہ بن موسیٰ سے روایت کی ہے او ر عبیداللہ نے غالب سے۔