Jamia al-Tirmidhi Hadith 635 (سنن الترمذي)

[635]صحیح

وأصلہ عند البخاري (1466) ومسلم (1000) مشکوۃ المصابیح (1808)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،عَنْ الأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي وَائِلٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْمُصْطَلِقِ،عَنْ ابْنِ أَخِي زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِاللہِ،عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِاللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،قَالَتْ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَقَالَ:يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ! تَصَدَّقْنَ وَلَوْ مِنْ حُلِيِّكُنَّ،فَإِنَّكُنَّ أَكْثَرُ أَہْلِ جَہَنَّمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.

عبداللہ بن مسعود کی اہلیہ زینب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ہم سے خطاب کیااور فرمایا: اے گروہ عورتوں کی جماعت! زکاۃ دو ۱؎ گو اپنے زیورات ہی سے کیوں نہ دو۔کیونکہ قیامت کے دن جہنم والوں میں تم ہی سب سے زیادہ ہوگی۔