Jamia al-Tirmidhi Hadith 647 (سنن الترمذي)

[647]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ،أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ مُجَالِدٍ،عَنْ الشَّعْبِيِّ،عَنْ جَرِيرٍ،قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ:إِذَا أَتَاكُمْ الْمُصَدِّقُ فَلاَ يُفَارِقَنَّكُمْ إِلاَّ عَنْ رِضًا

جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺنے فرمایا: جب زکاۃ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو وہ تم سے راضی اورخوش ہوکرہی جدا ہو