Jamia al-Tirmidhi Hadith 648 (سنن الترمذي)
[648]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ دَاوُدَ،عَنْ الشَّعْبِيِّ،عَنْ جَرِيرٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ،بِنَحْوِہِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ دَاوُدَ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ مُجَالِدٍ. وَقَدْ ضَعَّفَ مُجَالِدًا بَعْضُ أَہْلِ الْعِلْمِ وَہُوَ كَثِيرُ الْغَلَطِ
اس سند سے بھی جریر رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے نبی اکرمﷺسے اسی طرح مروی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: داود کی شعبی سے روایت کی ہوئی حدیث مجالد کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے،مجالد کو بعض اہل علم نے ضعیف گرداناہے وہ کثیر الغلط ہیں یعنی ان سے بکثرت غلطیاں ہوتی ہیں۔