Jamia al-Tirmidhi Hadith 649 (سنن الترمذي)

[649] إسنادہ ضعیف

أشعث بن سوار:ضعیف (تقریب: 524) وقال النووي: وقد ضعفہ الأکثرون ووثقہ بعضھم (المجموع شرح المھذب 22/7)

انوار الصحیفہ ص 206

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَدِمَ عَلَيْنَا مُصَدِّقُ النَّبِيِّ ﷺ فَأَخَذَ الصَّدَقَةَ مِنْ أَغْنِيَائِنَا فَجَعَلَہَا فِي فُقَرَائِنَا وَكُنْتُ غُلَامًا يَتِيمًا فَأَعْطَانِي مِنْہَا قَلُوصًا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي جُحَيْفَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ

ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس رسول اللہﷺ کا مصدق(زکاۃ وصول کرنے والا) آیا اوراس نے زکاۃ ہمارے مال داروں سے لی اوراسے ہمارے فقراء کو دے دیا۔میں اس وقت ایک یتیم لڑکا تھا،تواس نے مجھے بھی اس میں سے ایک اونٹنی دی۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ابوجحیفہ کی حدیث حسن ہے،۲-اس باب میں ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے۔