Jamia al-Tirmidhi Hadith 685 (سنن الترمذي)
[685]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تَقَدَّمُوا شَہْرَ رَمَضَانَ بِصِيَامٍ قَبْلَہُ بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ رَجُلٌ كَانَ يَصُومُ صَوْمًا فَلْيَصُمْہُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: رمضان سے ایک یادو دن پہلے(رمضان کے استقبال میں)صوم نہ رکھو سوائے اس کے کہ آدمی اس دن صوم رکھتاآرہاہو تو اسے رکھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔