Jamia al-Tirmidhi Hadith 872 (سنن الترمذي)
[872]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،قَالاَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ نَحْوَہُ،وَقَالاَ: زَيْدُ بْنُ يُثَيْعٍ وَہَذَا أَصَحُّ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَشُعْبَةُ وَہِمَ فِيہِ فَقَالَ زَيْدُ بْنُ أُثَيْلٍ.
ہم سے ابن ابی عمراورنصربن علی نے بیان کیا،یہ دونوں کہتے ہیں کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا اورسفیان نے ابواسحاق سبیعی سے اسی طرح کی حدیث روایت کی،البتہ ابن ابی عمر اور نصر بن علی نے (زید بن اثیع کے بجائے) زید بن یثیع کہاہے،اور یہ زیادہ صحیح ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: شعبہ کو اس میں وہم ہوا ہے،انہوں نے: زید بن اُثیل کہاہے۔