Jamia al-Tirmidhi Hadith 922 (سنن الترمذي)

[922]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَيْسَ التَّحْصِيبُ بِشَيْءٍ إِنَّمَا ہُوَ مَنْزِلٌ نَزَلَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ قَالَ أَبُو عِيسَی التَّحْصِيبُ نُزُولُ الْأَبْطَحِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ وادی محصب میں قیام کوئی چیز نہیں ۱؎،یہ تو بس ایک جگہ ہے جہاں رسول اللہﷺ نے قیام فرمایا۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-تحصیب کے معنی ابطح میں قیام کرنے کے ہیں۔